مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. من قال: إذا أنهر الله فكل ما خلا سنا أو عظما
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اس سے ذبح کرنا جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 20171 ترقیم الشثری: -- 20988
٢٠٩٨٨ - حدثنا عبد الرحيم بن (سليمان) (١) عن إسماعيل (بن سميع) (٢) عن ابي (الربيع) (٣) سئل ابن عباس عن ذبيحة القصبة إذا لم يجد سكينا فقال: إذا (فرت) (٤) فقطعت الاوداج كقطع السكين وذكر اسم الله فكل، وإذا (ثلغت ثلغا) (٥) فلا تاكل، وسالته عن ذبيحة الئروة إذا لم يجد سكينا فقال: إذا (فرت) (٦) فقطعت الاوداج فكل (و) (٧) إذا (ثلغت) (٨) (ثلغا) (٩) فلا تاكل (١٠) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سلمان).
(٢) في [س]: سقطت.
(٣) في [أ، ب]: (الربيع)، وفي [س، هـ]: (ربيع).
(٤) في [جـ، ز، س، ط]: (قرب)، وفي [هـ]: (برت).
(٥) في [هـ، ط]: (بلغت بلغًا)، وثلغت: شدخت، انظر: غريب الحديث لأبي عبيد ٢/ ٢٥، ومعجم مقاييس اللغة ١/ ٣٨٦.
(٦) في [جـ، ز]: (قرب)، وفي [هـ، ط]: (برت).
(٧) في [س]: سقطت.
(٨) في [س، هـ]: (بلغت).
(٩) في [س]: (بليغًا)، وفي [ب]: (ثلعًا)، وفي [هـ]: (بلغًا)، وفي [ع]: (تلعًا).
(١٠) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٥٧٨٠)، وأبو داود (٢٨٢٢)، والنسائي ٧/ ١٩٧، وابن ماجة (٣١٧٥)، وابن حبان (٥٨٨٧)، والطبراني ١٩/ (٥٢٨)، والبيهقي ٩/ ٣٢٠، والدارمي ٢/ ٩٢، والحاكم ٤/ ٢٣٥، وابن عبد البر.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آدمی کو چھری نہ ملے اور وہ بانس کی دھار سے ذبح کر دے تو ایسا کرنا کیسا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر وہ چھری کی طرح رگیں کاٹ دے اور اس پر ذبح کرنے والے نے اللہ کا نام لیا ہو تو کھالو اور اگر اس سے رگیں نہ کٹیں اور جانور مرجائے تو مت کھاؤ۔ میں نے ان سے چھری نہ ملنے کی صورت میں نوکیلے پتھر سے ذبح شدہ جانور کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر وہ رگوں کو کاٹ دے تو کھالو اور اگر رگوں کو نہ کاٹ سکے اور جانور مرجائے تو مت کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20988]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20988، ترقيم محمد عوامة 20171)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20988 in Urdu