مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. من قال: إذا أنهر الله فكل ما خلا سنا أو عظما
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اس سے ذبح کرنا جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 20177 ترقیم الشثری: -- 20994
٢٠٩٩٤ - حدثنا ابو بكر (قال) (١) : نا (جرير) (٢) عن منصور عن إبراهيم قال: جاء اعرابي إلى الاسود فقال له: اذبح بالمروة، فقال له الاسود: (لا) (٣) ! فلما ⦗١٩٥⦘ قفى الاعرابي قلت (٤) : (اليس) (٥) لا باس ان (يذبح) (٦) بالمروة؟ قال: إنما هذا (يريد) (٧) ان يفصد بعيره فإذا مات قال (٨) : ذكيته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز، ك].
(٢) في [جـ]: (جريح).
(٣) سقط من: [ب].
(٤) في [جـ]: زيادة (قلت).
(٥) في [أ، ب]: (ألسن).
(٦) في [ب]: (تذبح).
(٧) في [س]: (يزيد)، وفي [ك]: (تريد).
(٨) في [ط]: زيادة (و).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک دیہاتی حضرت اسود کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ کیا میں نوکیلے پتھر سے ذبح کرسکتا ہوں؟ حضرت اسود نے فرمایا نہیں۔ جب وہ چلا گیا تو میں نے کہا کہ کیا نوکیلے پتھر سے ذبح کرنا جائز نہیں ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ یہ شخص اپنے اونٹ کو داغنا چاہتا تھا جب وہ مرجاتا تو یہ کہتا کہ میں نے اسے ذبح کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20994]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20994، ترقيم محمد عوامة 20177)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20994 in Urdu