مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. من قال: إذا أنهر الله فكل ما خلا سنا أو عظما
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اس سے ذبح کرنا جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 20178 ترقیم الشثری: -- 20995
٢٠٩٩٥ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن (عبد الملك) (١) عن عطاء قال: إذا ذبحت بالعود والمروة فقطعت الاوداج فليس به باس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب تم لکڑی یا نوکیلے پتھر سے ذبح کرو اور رگیں کاٹ دو تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20995]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20995، ترقيم محمد عوامة 20178)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20995 in Urdu