مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. من قال: إذا أنهر الله فكل ما خلا سنا أو عظما
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اس سے ذبح کرنا جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 20179 ترقیم الشثری: -- 20996
٢٠٩٩٦ - حدثنا يحيى بن (سعيد) (١) (عن) (٢) سلمة بن بشر عن عكرمة قال: (سالته) (٣) عن الذبيحة بالمروة (فقال) (٤) : إذا كانت حديدة لا (تثرد) (٥) الاوداج فكل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [جـ].
(٢) في [ط]: (بن).
(٣) في [جـ]: (سألت).
(٤) في [س]: (فقالت).
(٥) في [جـ، ز]: (تتر)، وفي [هـ]: (ترد)، وفي [س، ط]: (رد).
حضرت سلمہ بن بشر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ سے سوال کیا کہ کیا نوکیلے پتھر سے ذبح کرنا جائز ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جب وہ تیز دھار ہو اور رگوں کو کاٹ دے تو کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20996]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20996، ترقيم محمد عوامة 20179)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20996 in Urdu