مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. من قال: إذا أنهر الله فكل ما خلا سنا أو عظما
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اس سے ذبح کرنا جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 20193 ترقیم الشثری: -- 21010
٢١٠١٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن ابي نجيح عن عطاء في رجل ذبح شاة من قفاها فكره اكلها.
حضرت ابن ابی نجیح فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے بکری کو گدی کی جانب سے ذبح کیا تو حضرت عطاء نے اس کے کھانے کو مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21010]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21010، ترقيم محمد عوامة 20193)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21010 in Urdu