🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. من قال: تكون الذكاة في غير الحلق واللبة
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ذبح حلق اور شہ رگ کے علاوہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20194 ترقیم الشثری: -- 21011
٢١٠١١ - حدثنا وكيع عن اسامة بن زيد عن إسماعيل بن امية عن رجل من بني حارثة عن اشياخ لهم (١) : ان بعيرا تردى (٢) (في بئر) (٣) فسالوا النبي ﷺ عنه فقال:"اطعنوه (وكلوه) (٤) " (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: (له).
(٢) في [س]: (تروى)، وفي [ط]: (تردى).
(٣) في [س]: (في غير عين)، وفي [أ، ب، جـ، ز، ك]: (في عين).
(٤) في [جـ]: (فكلوه).
(٥) مجهول؛ لإبهام الراوي.

بنو حارثہ کے ایک بزرگ فرماتے ہیں کہ ایک چشمہ میں ایک اونٹ پھنس گیا، لوگوں نے اس بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا تو آپ نے فرمایا کہ اسے نیزہ مار کر کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21011]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21011، ترقيم محمد عوامة 20194)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21011 in Urdu