مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
35. في الذكاة إذا تحرك منها شيء فكل
ذبح شدہ جانور اگر حرکت کرے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20210 ترقیم الشثری: -- 21028
٢١٠٢٨ - حدثنا ابن نمير عن ابي شهاب موسى بن نافع عن (النعمان) (١) بن علي قال: مر سعيد بن جبير على نعامة (ملقاة) (٢) على (الكناسة) (٣) ، (تحرك) (٤) فقال: ما (هذه؟) (٥) فقالوا: نخاف ان (تكون) (٦) موقوذة؟ فقال: كدتم تدعوها للشيطان، إنما الوقيذ ما مات في وقيذة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (النعمن).
(٢) في [س]: (فلقاه).
(٣) في [جـ]: (كناسة).
(٤) في [هـ]: (تتحرك).
(٥) في [س]: (هذا).
(٦) في [س]: (يكون).
حضرت نعمان بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر ایک شتر مرغ کے پاس سے گذرے جسے کوڑے میں پھینکا گیا اور وہ حرکت کر رہا تھا۔ حضرت سعید بن جبیر نے پوچھا کہ یہ کیا ہے؟ لوگوں نے بتایا کہ ہم نے اسے مردار سمجھ کر ڈال دیا۔ حضرت سعید نے فرمایا کہ اسے شیطان کے لیے کیوں چھوڑتے ہو۔ مردار تو وہ ہوتا ہے جو ساکن ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21028]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21028، ترقيم محمد عوامة 20210)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21028 in Urdu