مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
35. في الذكاة إذا تحرك منها شيء فكل
ذبح شدہ جانور اگر حرکت کرے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20211 ترقیم الشثری: -- 21029
٢١٠٢٩ - حدثنا معتمر عن ابيه عن ابي (مجلز) (١) قال: كانوا (يرجون) (٢) في المنخنقة والموقوذة والمتردية إلا ما ذكيتم، ثم حرم الله (ذلك) (٣) كله (إلا ما ذكى) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (مخلد).
(٢) في [ك]: (يرخون)، وفي [س، هـ]: (يرخصون).
(٣) سقط من: [س].
(٤) سقط من: [ط، هـ].
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ اسلاف قرآن مجید کی آیت (الّا ما ذکیتم) کو گلا گھونٹے ہوئے، مردار اور گر کر ہلاک ہونے والے جانور سے استثناء مانتے تھے۔ پھر اللہ تعالیٰ نے ذبح کردہ کے علاوہ ہر ایک چیز کو حرام قرار دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21029]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21029، ترقيم محمد عوامة 20211)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21029 in Urdu