مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
41. ما قالوا في قتل (الأوزاغ؟)
چھپکلیوں کو مارنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20253 ترقیم الشثری: -- 21071
٢١٠٧١ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابي جعفر (الخطمي) (١) قال: حدثني خالي عبد الرحمن عن جدي عقبة بن فاكه قال: اتيت زيد بن ثابت نصف النهار فاستاذنت، عليه فخرج (متزرا) (٢) بيده عصى فقلت: (اين كنت) (٣) في هذه الساعة؟ فقال: (إني) (٤) كنت اتبع هذه الدابة، يكتب الله بقتلها الحسنة ويمحو بها السيئة فاقتلها وهي (الوزغ) (٥) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الخطي).
(٢) في [ط]: (متزرًا)، وفي [س]: (مقدارًا).
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ، ز، ط، ك].
(٤) في [أ، ب]: (أين)، وسقط من: [س، هـ].
(٥) في [أ، ب، س]: (الوزع).
(٦) مجهول؛ لجهالة عقبة وعبد الرحمن، أخرجه الطبراني (٤٧٣٨)، وابن عساكر (١٩/ ٣٠١).
حضرت عقبہ بن فاکہ کہتے ہیں کہ میں نصف نہار کے وقت حضرت زید بن ثابت کے پاس حاضر ہوا۔ میں نے اندر آنے کی اجازت طلب کی تو وہ ازار پہنے ہوئے ہاتھ میں لاٹھی پکڑے باہر تشریف لائے۔ میں نے عرض کیا کہ اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ میں اس جانور کو تلاش کر رہا ہوں جس کو مارنے پر اللہ تعالیٰ ایک نیکی لکھتے ہیں اور ایک گناہ معاف فرماتے ہیں اس کو مارو اور وہ جانور چھپکلی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21071]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21071، ترقيم محمد عوامة 20253)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21071 in Urdu