مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
41. ما قالوا في قتل (الأوزاغ؟)
چھپکلیوں کو مارنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20258 ترقیم الشثری: -- 21076
٢١٠٧٦ - حدثنا يونس بن محمد نا (جرير) (١) بن حازم عن نافع عن (سائبة) (٢) مولاة لفاكه بن المغيرة انها دخلت على عائشة، فرات في بيتها رمحا موضوعا، فقالت: يا ام المؤمنين! ما تصنعين بهذا؟ قالت: نقتل (بها) (٣) هذه (الاوزاغ) (٤) فإن (النبي) (٥) ﷺ (اخبرنا) (٦) ان إبراهيم خليل الله لما القي في النار لم تكن (دابة في الارض) (٧) إلا اطفات النار عنه، غير (الوزغ) (٨) ؛ فإنه كان ⦗٢١٩⦘ ينفخ عليه فامر رسول الله ﷺ بقتله (٩) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (جوبير).
(٢) في [أ، جـ، ز، ط، ك]: (صادنة)، وفي [س]: (خادمه)، وفي [هـ]: (صادقة).
(٣) في [أ، ب، جـ]: (به).
(٤) في [ز، س]: (الأوزاع).
(٥) في [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: (نبى اللَّه).
(٦) في [س، ط]: (أنا).
(٧) في [جـ، ز، ك]: (في الأرض دابة).
(٨) في [ز]: (الوزع).
(٩) مجهول، لجهالة سائبة، أخرجه أحمد (٣٤٥٣٤)، وابن ماجة (٣٢٣١)، وعبد الرزاق (٨٣٩٢)، وأبو يعلى (٤٣٥٧)، والمزي في ترجمته (سائبة) ٣٥٢/ ١٩٢، وابن حبان (٥٦٣١).
حضرت فاکہ بن مغیرہ کی مولاۃ حضرت سائبہ فرماتی ہیں کہ میں ایک مرتبہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے کمرے میں ان کے پاس حاضر ہوئی تو وہاں ایک نیزہ پڑا تھا۔ میں نے پوچھا کہ اے ام المؤمنین! آپ اس نیزے کا کیا کریں گی؟ انہوں نے فرمایا کہ ہم اس سے چھپکلیوں کو قتل کریں گے۔ اللہ کے نبی 5 نے ہمیں بتایا ہے کہ جب خلیل اللہ حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کو آگ میں ڈالا گیا تو زمین پر موجود ہر جانور آگ کو بجھا رہا تھا جبکہ چھپکلی آپ پر پھونکیں مار کر اسے اور زیادہ بھڑکا رہی تھی اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے مارنے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21076]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21076، ترقيم محمد عوامة 20258)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21076 in Urdu