مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
46. في اتخاذ الكلب وما ينقص من أجره
کتا پالنے کی مذمت اور اس کی وجہ سے ثواب کا نقصان
ترقیم عوامۃ: 20309 ترقیم الشثری: -- 21128
٢١١٢٨ - [حدثنا وكيع عن عمر بن الوليد الشني عن عكرمة قال: إلا كلب زرع او كلب قنص او كلب ماشية او كلب مخافة.
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ جس شخص نے شکار یا جانوروں کی حفاظت کے علاوہ کسی اور غرض سے کتا پالا اس کے گھر والوں کے ثواب سے ہر روز ایک قیراط کی کمی کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21128]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21128، ترقيم محمد عوامة 20309)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21128 in Urdu