مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
46. في اتخاذ الكلب وما ينقص من أجره
کتا پالنے کی مذمت اور اس کی وجہ سے ثواب کا نقصان
ترقیم عوامۃ: 20310 ترقیم الشثری: -- 21129
٢١١٢٩ - حدثنا عبد الاعلى عن (برد) (١) عن مكحول قال: من اقتنى كلبا ليس بكلب صيد ولا ماشية (٢) نقص من اجر اهل بيته كل يوم قيراط] (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (يزيد)، وفي [جـ]: (يزد).
(٢) في [جـ]: زيادة (فإنه).
(٣) سقط الخبران من: [أ، ب، س، ط، هـ].
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ جس شخص نے شکار یا جانوروں کی حفاظت کے علاوہ کسی اور غرض سے کتا پالا اس کے گھر والوں کے ثواب سے ہر روز ایک قیراط کی کمی کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21129]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21129، ترقيم محمد عوامة 20310)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21129 in Urdu