🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. في الرخصة في اتخاذ الكلب
کتا پالنے کی رخصت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20316 ترقیم الشثری: -- 21135
٢١١٣٥ - حدثنا عبدة عن عبد الملك عن عطاء في الرجل يتخذ كلبا يحرس داره فقال: لا خير (فيه) (١) إلا ان يكون كلب صيد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (في).
حضرت عطاء سے سوال کیا گیا کہ اگر کتا گھر کی رکھوالی کے لیے رکھا جائے تو کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی خیر نہیں البتہ اگر شکار کے لیے ہو تو پھر ٹھیک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21135]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21135، ترقيم محمد عوامة 20316)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21135 in Urdu