🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. الملائكة لا تدخل بيتا فيه كلب
فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20317 ترقیم الشثری: -- 21136
٢١١٣٦ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن (عبيد الله) (١) عن ابن عباس عن ابي طلحة عن النبي ﷺ قال:"لا تدخل (الملائكة) (٢) (بيتا) (٣) فيه صورة ولا كلب" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [س]: (ملائكة).
(٣) في [جـ]: (بيت).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٣٢٢)، ومسلم (٢١٠٦).

حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصویر یا کتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21136]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21136، ترقيم محمد عوامة 20317)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21136 in Urdu