🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. الملائكة لا تدخل بيتا فيه كلب
فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20318 ترقیم الشثری: -- 21137
٢١١٣٧ - حدثنا زيد بن الحباب عن حسين بن (واقد) (١) عن (ابن) (٢) بريدة عن ابيه قال: قال رسول الله ﷺ:"لا تدخل الملائكة بيتا فيه كلب" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الواقد).
(٢) في [س]: (أبي)، وفي [جـ]: (ابن أبي).
(٣) حسن؛ حسين بن واقد صدوق، أخرجه أحمد (٢٢٩٨٧)، والغرافي في تغريب الأسانيد (ص ٧٧)، وأبو يعلى في الكبير والضياء والبرقاني كما في إتحاف الخيرة (٧٣٢٢)، وابن الأعرابي (٢٤١١).

حضرت ابن بریدہ کے والد روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21137]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21137، ترقيم محمد عوامة 20318)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21137 in Urdu