مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. في الرجل يشتري الشيء ولا ينظر إليه من قال: هو (بالخيار) إذا رآه؛ إن شاء (أخذ) وإن شاء (ترك)
اگر کسی آدمی نے کوئی چیز دیکھے بغیر خریدی تو جن حضرات کے نزدیک اسے رکھنے یاچھوڑنے کا اختیار ہو گا
ترقیم عوامۃ: 20343 ترقیم الشثری: -- 21166
٢١١٦٦ - حدثنا هشيم عن إسماعيل بن ابي خالد عن (محمول) (١) مولى (٢) عمارة قال: (بعت) (٣) من رجل بردين و (شرطت) (٤) عليه إن (نشر) (٥) احدهما فقد وجب فنشر احدهما فلم يرضه فجاء يردهما (فابيت) (٦) عليه، فخاصمته إلى شريح فقال: (لك) (٧) الرضى، (وليس) (٨) له، إنما البيع عن تراض.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، هـ]: (محمود)، وانظر: التاريخ الكبير ٨/ ٦١ و ٧/ ٤٠٥، والجرح والتعديل ٨/ ٤٣٢، وعلل الحديث ٢/ ٩٧، والثقات ٧/ ٥٢٢، والمغني ٢/ ٦٤٧، ولسان الميزان ٦/ ٥، وانظر: الخبر في أخبار القضاة ٢/ ٣٩٣.
(٢) سقط من: [جـ]، وفي [ز]: زيادة (أبي)، وفي [أ، ب، س، هـ]: (آل).
(٣) في [س]: (بعث).
(٤) في [س]: (شرط).
(٥) في [ط، هـ]: (ينشر).
(٦) (فأتيت) في [س، ط، ب].
(٧) سقط من: [أ، ب، هـ، س، جـ، ز].
(٨) في [س]: (يس)، و [جـ].
حضرت محمول مولی آل عمارہ فرماتے ہیں کہ میں نے ایک آدمی کو دو چادریں فروخت کیں اور شرط لگائی کہ اگر تم نے ایک چادر کو کھولا تو دونوں کی بیع لازم ہوگی۔ اس نے ایک چادر کو کھولا، پھر وہ اس بیع سے راضی نہ ہوا اور مجھے واپس کرنے کے لیے آگیا۔ میں نے واپس کرنے سے انکار کیا اور یہ مقدمہ لے کر قاضی شریح کے پاس گیا انہوں نے فرمایا کہ تیری رضا ہے اس کی نہیں ہے جبکہ بیع تو باہمی رضامندی کا نام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21166]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21166، ترقيم محمد عوامة 20343)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21166 in Urdu