🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. في الرجل يشتري الشيء ولا ينظر إليه من قال: هو (بالخيار) إذا رآه؛ إن شاء (أخذ) وإن شاء (ترك)
اگر کسی آدمی نے کوئی چیز دیکھے بغیر خریدی تو جن حضرات کے نزدیک اسے رکھنے یاچھوڑنے کا اختیار ہو گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20344 ترقیم الشثری: -- 21167
٢١١٦٧ - حدثنا إسماعيل عن ابي بكر بن عبد الله عن مكحول رفعه قال: إذا اشترى الرجل (الشيء) (١) (ولم) (٢) ينظر إليه غائبا عنه فهو بالخيار إذ انظر إليه؛ إن شاء اخذ (وإن) (٣) شاء ترك (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ز، س، ط، ك].
(٣) سقط من: [س].
(٤) مرسل فيه ضعف؛ مكحول تابعي، وأبو بكر فيه ضعف.

حضرت مکحول سے روایت ہے کہ حضور 5 نے ارشاد فرمایا کہ جب کوئی آدمی کسی چیز کو اس طرح خریدے کہ اس کو دیکھا نہ ہو اور وہ چیز اس سے غائب ہو تو دیکھنے کے بعد اسے اختیار ہے کہ چاہے تو لے لے اور اگر چاہے تو چھوڑ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21167]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21167، ترقيم محمد عوامة 20344)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21167 in Urdu