🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. من قال: ليس بين العبد و (بين) (سيده) ربا
جن حضرات کے نزدیک آقا اور اس کے غلام کے درمیان سود نہیں ہوتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20412 ترقیم الشثری: -- 21241
٢١٢٤١ - حدثنا هشيم عن مغيرة قال: سالت إبراهيم والشعبي عن رجل كان ⦗٢٦١⦘ له عبد يؤدي خمسة (دراهم) (١) كل (شهر) (٢) فقال: (ا) (٣) عطني مائتي درهم كل (شهر) (٤) واعطيك كل (شهر) (٥) تسعة دراهم، قال: فلم (يريا) (٦) به باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) في [س]: (شمر).
(٣) سقط من: [ك، ز].
(٤) في [س]: (شمر).
(٥) في [س]: (شمر).
(٦) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ز، ط].

حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی سے سوال کیا کہ ایک آقا اپنے غلام کو ہر مہینے پانچ درہم دیتا ہے اور تقاضا کرتا ہے کہ تو مجھے ہر مہینے دو سو درہم دے اور میں تجھے ہر مہینے نو درہم دوں گا۔ ان حضرات نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21241]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21241، ترقيم محمد عوامة 20412)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21241 in Urdu