مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. من قال: ليس بين العبد و (بين) (سيده) ربا
جن حضرات کے نزدیک آقا اور اس کے غلام کے درمیان سود نہیں ہوتا
ترقیم عوامۃ: 20413 ترقیم الشثری: -- 21242
٢١٢٤٢ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن وابن سيرين انهما كرها ان يعطي الرجل مملوكه (الدرهم) (١) على ان يزيده في الغلة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (الدراهم).
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین نے اس بات کو مکروہ قرار دیا کہ آدمی اپنے غلام کو اس بنا پر درہم دے کہ وہ غلے میں اضافہ کرے۔ ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اس کو جانور یا سواری دے یا کوئی چیز دے میرا پھر جتنا چاہے اضافہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21242]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21242، ترقيم محمد عوامة 20413)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21242 in Urdu