🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. في الرجل يملك المحرم منه يعتق أم لا؟
اگر کوئی شخص محرم رشتہ دار کا مالک ہو تو وہ آزاد ہو گا یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20459 ترقیم الشثری: -- 21289
٢١٢٨٩ - حدثنا غندر (عن شعبة) (١) عن جابر عن الشعبي عن شريح انه كان يعتق الولد والوالد إذا ملك احدهما (صاحبه) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ب]: (صاحب).

حضرت شریح اولاد کو ماں باپ اور ماں باپ کو اولاد کے مملوک بننے کی صورت میں آزاد کردیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21289]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21289، ترقيم محمد عوامة 20459)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21289 in Urdu