مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
13. في الرجل يملك المحرم منه يعتق أم لا؟
اگر کوئی شخص محرم رشتہ دار کا مالک ہو تو وہ آزاد ہو گا یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 20460 ترقیم الشثری: -- 21290
٢١٢٩٠ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر عن الزهري قال: مضت السنة انه من ملك من محرمه شيئا فهو حر، بملكه عتيق، قال: وما وراء ذلك من القرابة رحم امر الله بصلتها ونهى عن عقوقها، ولا اعلم من (العقوق) (١) شيئا اشد من ان يتخذ الرجل (قريبه) (٢) مملوكا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (العهوق).
(٢) سقط من: [س].
(٣) مرسل.
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ سنت یہ جاری رہی کہ جو شخص اپنے محرم کا مالک بنا اس کا محرم آزاد ہوجائے گا۔ اللہ تعالیٰ نے صلہ رحمی کا حکم دیا ہے اور قطع رحمی سے منع کیا ہے۔ اس سے بڑی قطع رحمی کیا ہوسکتی ہے کہ آدمی کسی رشتہ دار کو مملوک بنا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21290]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21290، ترقيم محمد عوامة 20460)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21290 in Urdu