🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. في الرجل يموت وعنده (الوديعة) والدين
اگر کسی شخص کا انتقال اس حالت میں ہو کہ اس کے پاس امانت بھی ہو اور اس پر قرض بھی ہو تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20464 ترقیم الشثری: -- 21294
٢١٢٩٤ - حدثنا هشيم عن سيار عن الشعبي قال: (الوديعة و) (١) المضاربة ⦗٢٧٤⦘ و (الدين) (٢) كل ذلك بالحصص.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س، هـ].
(٢) في [س]: (الذين).

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ امانت، مضاربت اور قرض کی ادائیگی حصوں کے اعتبار سے ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21294]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21294، ترقيم محمد عوامة 20464)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21294 in Urdu