مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
14. في الرجل يموت وعنده (الوديعة) والدين
اگر کسی شخص کا انتقال اس حالت میں ہو کہ اس کے پاس امانت بھی ہو اور اس پر قرض بھی ہو تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20465 ترقیم الشثری: -- 21295
٢١٢٩٥ - حدثنا محمد بن فضيل عن حجاج عن الحكم عن إبراهيم وطاوس والزهري قالوا: ياخذون بالحصص.
حضرت ابراہیم، حضرت طاوس اور حضرت زہری فرماتے ہیں کہ حصوں کے اعتبار سے تقسیم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21295]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21295، ترقيم محمد عوامة 20465)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21295 in Urdu