مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
14. في الرجل يموت وعنده (الوديعة) والدين
اگر کسی شخص کا انتقال اس حالت میں ہو کہ اس کے پاس امانت بھی ہو اور اس پر قرض بھی ہو تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20467 ترقیم الشثری: -- 21297
٢١٢٩٧ - حدثنا حفص عن حجاج عن الحكم عن الشعبي (وابي) (١) جعفر وعطاء والزهري قالوا: إذا مات وعليه دين وعنده مضارية او (وديعة) (٢) فهم فيه على الحصص.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عن)، وفي [ز]: (وابن).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (دفعة).
حضرت شعبی، حضرت ابو جعفر، حضرت عطاء اور حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جس آدمی کا انتقال ہوا اور اس پر قرض تھا اور اس کے پاس مضاربت یا امانت تھی تو حصوں کے اعتبار سے تقسیم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21297]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21297، ترقيم محمد عوامة 20467)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21297 in Urdu