مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
14. في الرجل يموت وعنده (الوديعة) والدين
اگر کسی شخص کا انتقال اس حالت میں ہو کہ اس کے پاس امانت بھی ہو اور اس پر قرض بھی ہو تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20468 ترقیم الشثری: -- 21298
٢١٢٩٨ - (حدثنا) (١) الفضل بن دكين عن إسرائيل عن جابر عن عامر عن مسروق وشريح في الدين والوديعة بالحصص،
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز]: (ثنا).
حضرت مسروق اور حضرت شریح قرض اور ودیعت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ یہ حصوں کے اعتبار سے ہوں گے، اور حضرت عامر فرماتے ہیں کہ جب بعینہ علم نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21298]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21298، ترقيم محمد عوامة 20468)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21298 in Urdu