🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. (في) الرجل يهوق أو يفلس وعنده سلعة بعينها
اگر کوئی آدمی مر جائے یا مفلس ہو جائے اور اس کے پاس سامان ہو تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20472 ترقیم الشثری: -- 21303
٢١٣٠٣ - حدثنا ابن عيينة وعبدة بن سليمان عن يحيى بن سعيد عن ابي بكر (ابن محمد) (١) (بن عمرو) (٢) بن حزم عن عمر بن عبد العزيز ان ابا بكر بن عبد الرحمن بن الحارث (اخبره) (٣) عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"من وجد ماله بعينه عند رجل قد افلس فهو احق به من غرمائه" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (مكررة).
(٢) سقط من: [أ، ب، س، ط].
(٣) في [س]: (أجره).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٤٠٢)، ومسلم (١٥٥٩).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص کا مال کسی ایسے آدمی کے پاس بعینہٖ موجود ہو جو مفلس ہوچکا ہے تو وہ غرماء سے زیادہ مستحق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21303]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21303، ترقيم محمد عوامة 20472)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21303 in Urdu