🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. (في) الرجل يهوق أو يفلس وعنده سلعة بعينها
اگر کوئی آدمی مر جائے یا مفلس ہو جائے اور اس کے پاس سامان ہو تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20473 ترقیم الشثری: -- 21304
٢١٣٠٤ - (حدثنا) (١) إسماعيل بن إبراهيم (عن) (٢) عوف قال: قرئ علينا كتاب عمر بن عبد العزيز: ايما رجل افلس فادرك رجل ماله بعينه فهو احق (به) (٣) من سائر الغرماء، إلا ان يكون اقتضى من ماله شيئا فهو اسوة الغرماء. قضى بذلك رسول الله ﷺ (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز]: (ثنا).
(٢) في [أ، ب، جـ، ز، س، ك، ط]: (بن).
(٣) في [أ، ب، جـ]: زيادة (به).
(٤) في [ك]: ﵇.
(٥) مرسل، عمر بن عبد العزيز تابعي، وأخرجه البخاري (٢٤٠٢)، ومسلم (١٥٥٩) من طريق عمر بن عبد العزيز عن أبي بكر بن عبد الرحمن عن أبي هريرة كما في الذي قبله.

حضرت عوف فرماتے ہیں کہ ہمارے سامنے حضرت عمر بن عبد العزیز کا خط پڑھا گیا۔ جس میں لکھا تھا کہ اگر کوئی شخص مفلس ہوجائے اور اس کے پاس کسی شخص کا سامان بعینہ موجود ہو تو وہ باقی غرماء سے زیادہ مستحق ہوگا۔ البتہ اگر اس نے اس کے مال میں کچھ کما لیا تو وہ قرض خواہوں کے حصے میں آئے گا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہی فیصلہ فرمایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21304]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21304، ترقيم محمد عوامة 20473)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21304 in Urdu