🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. (في) الرجل يهوق أو يفلس وعنده سلعة بعينها
اگر کوئی آدمی مر جائے یا مفلس ہو جائے اور اس کے پاس سامان ہو تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20474 ترقیم الشثری: -- 21305
٢١٣٠٥ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن برد عن مكحول انه قال: في المفلس يجد عنده (١) الرجل متاعه بعينه قال: إن كان اخذ من ثمنه شيئا فهو اسوة الغرماء وإلا فهو له.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [د]: زيادة (مال).
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ اگر کسی مفلس ہوجانے والے شخص کے پاس کسی شخص کا مال بعینہ موجود ہو تو وہ اسی کا ہے البتہ اگر اس کی ثمن حاصل ہوئی ہو تو وہ قرض خواہوں کے حصے میں آئے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21305]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21305، ترقيم محمد عوامة 20474)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21305 in Urdu