مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. (في) الرجل يهوق أو يفلس وعنده سلعة بعينها
اگر کوئی آدمی مر جائے یا مفلس ہو جائے اور اس کے پاس سامان ہو تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20477 ترقیم الشثری: -- 21308
٢١٣٠٨ - حدثنا محمد بن فضيل عن عطاء بن السائب عن الشعبي انه اتاه رجل [فقال: (إني) (١) (دفعت) (٢) ] (٣) إلى رجل مالا مضاربة، فانطلق حتى إذا ⦗٢٧٧⦘ بلغ حلوان مات، فانطلقت (فوجدت) (٤) (كيسي) (٥) بعينه، فقال عامر: ليس لك دون الغرماء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ب]: (رفعت).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [ط].
(٤) في [س]: (فدجدت).
(٥) في [ط]: بياض.
حضرت شعبی کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے سوال کیا کہ میں نے ایک آدمی کو مضاربت کے لیے کچھ مال دیا تھا، وہ سفر تجارت کے لیے نکلا اور حلوان میں اس کا انتقال ہوگیا۔ میں پیچھے گیا اور میں نے دیکھا کہ میری دی ہوئی تھیلی بعینہٖ موجود ہے۔ حضرت عامر نے فرمایا کہ قرض خواہوں کو چھوڑ کر تو نہیں لے سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21308]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21308، ترقيم محمد عوامة 20477)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21308 in Urdu