🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. (في) الرجل يهوق أو يفلس وعنده سلعة بعينها
اگر کوئی آدمی مر جائے یا مفلس ہو جائے اور اس کے پاس سامان ہو تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20478 ترقیم الشثری: -- 21309
٢١٣٠٩ - حدثنا هشيم عن عمرو بن دينار عمن حدثه عن ابي هريرة قال: من وجد عين ماله عند رجل قد افلس فهو احق به ممن سواه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام الراوي عن أبي هريرة.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس شخص کا مال کسی مفلس ہوجانے والے کے پاس بعینہٖ موجود ہو تو وہ اسی کا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21309]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21309، ترقيم محمد عوامة 20478)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21309 in Urdu