مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
255. في الرجل ترجله الحائض
کیا حائضہ عورت مرد کو کنگھا کر سکتی ہے؟
ترقیم عوامۃ: 2125 ترقیم الشثری: -- 2131
٢١٣١ - حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام عن ابيه عن عائشة قالت: كان النبي ﷺ (يدني) (١) راسه يدلي وانا حائض، وهو مجاور -تعني معتكفا- فيضعه في حجرى، فاغسله، وارجله، وانا حائض (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، خ، د]: (يدلي).
(٢) صحيح، وتقدم [٢١٢٨].
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا سر مبارک میری طرف بڑھاتے حالانکہ میں حالت حیض میں اور آپ حالت اعتکاف میں ہوتے تھے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا سر مبارک میری گود میں رکھ دیتے اور میں آپ کا سر دھوتی اور کنگھی کرتی حالانکہ میں حالت حیض میں ہوتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2131]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2131، ترقيم محمد عوامة 2125)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2131 in Urdu