مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. الرجل يسن الرجل السكنى
ایک آدمی دوسرے کو کسی مکان میں ٹھہرا لے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20490 ترقیم الشثری: -- 21321
٢١٣٢١ - (حدثنا) (١) هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: سالته عن رجل اسكن رجلا داره، فمات المسكن و (المسكن) (٢) قال: يرجع إلى (ورثة) (٣) المسكن؛ قال: قلت: يا (ابا) (٤) عمران (اليس) (٥) كان (يقال) (٦) : من ملك شيئا حياته فهو لورثته من بعده، قال: إنما (ذلك) (٧) في العمرى، فاما السكنى والغلة والعارية فإنها ترجع إلى ورثتها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز]: (ثنا).
(٢) في [أ، ب]: (الساكن)، وفي [جـ، س، ز، ط، ك]: (السكن).
(٣) في [س، ك]: (ورثته).
(٤) في [ط، هـ]: (وأنا)، وفي [أ، ب]: (فأنا).
(٥) في [أ، ب، هـ]: (السر).
(٦) في [ب، هـ]: (يقول).
(٧) في [جـ، ك]: (ذاك)، وكذلك [ط].
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے سوال کیا کہ اگر ایک آدمی کسی کو اپنے گھر میں ٹھہرائے، پھر ٹھہرانے والا اور ٹھہرا ہوا انتقال کر جائے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ مکان ورثاء کے پاس آجائے گا۔ میں نے عرض کیا اے ابو عمران! کیا یہ نہیں کہا جاتا تھا کہ جو شخص کسی کو تاحیات کسی چیز کا مالک بنائے تو وہ اس کے بعد اس کے ورثاء کی ہوتی ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ یہ آباد کی جانے والی زمینوں میں ہوتا ہے۔ رہائش، غلہ اور عاریہ ورثاء کی طرف لوٹتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21321]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21321، ترقيم محمد عوامة 20490)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21321 in Urdu