🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. من قال: (لا) تجوز الصدقة حتى (تقبض)
جن حضرات کے نزدیک قبضے سے پہلے صدقہ و زکوۃ معتبر نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20494 ترقیم الشثری: -- 21325
٢١٣٢٥ - حدثنا عبد الله بن المبارك عن معمر عن الزهري قال: تصدق رجل بمائة دينار على ابنه، وهما شريكا (ن) (١) ، والمال في (يدي) (٢) (ابنه) (٣) . قال: لا ⦗٢٨١⦘ يجوز حتى (يحوزها) (٤) ، قضى ابو بكر وعمر: (انه) (٥) إن لم (يحز) (٦) فلا شيء له (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [س]: (اليدى)، وفي [جـ]: (يد).
(٣) في [س]: (أنه)، ولعل الصواب (أبيه).
(٤) في [أ، ب]: (يجوزها)، وكذلك في [س]، وفي (ط): (بحوزها).
(٥) في [جـ، ك، ز]: زيادة (أنه).
(٦) في [أ، ط، هـ]: (يجز).
(٧) منقطع؛ الزهري لم يدرك أبا بكر وعمر.

حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنے بیٹے کو ایک سو دینار صدقہ میں دیئے۔ وہ دونوں شریک تھے اور مال بیٹے کے سامنے تھا۔ تو یہ صدقہ اس وقت تک درست نہیں جب تک وہ قبضہ نہ کرلے۔ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا فیصلہ ہے کہ اگر ا س نے قبضہ نہ کیا تو اسے کچھ نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21325]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21325، ترقيم محمد عوامة 20494)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21325 in Urdu