🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. الرجل يسن الرجل السكنى
ایک آدمی دوسرے کو کسی مکان میں ٹھہرا لے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20493 ترقیم الشثری: -- 21324
٢١٣٢٤ - حدثنا ابن ابي زائدة عن اشعث عن محمد قال: اختصم إخوة إلى شريح فقال احدهم: زوجني و (اسكنني) (١) و (اثابني) (٢) فقال: (ازوجه) (٣) واسكنه؟ (فقالوا) (٤) : (زوجه) (٥) واسكنه فقال: شاهدان ذو (ا) (٦) عدل على انه (آثرك) (٧) بها على نفسه في حياته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط]: (أسكنى).
(٢) في [أ، ب، س]: (انابني)، وفي [هـ]: (انا بني).
(٣) في [س]: (زووجه).
(٤) في [جـ]: (فقال).
(٥) في [ط]: (أزوجه).
(٦) سقط من: [ز، ك].
(٧) في [س]: (اشرك).

حضرت محمد فرماتے ہیں کہ حضرت شریح کی عدالت میں کچھ بھائیوں کا جھگڑا ہوا۔ ایک کہتا تھا کہ اس نے میرے شادی کرائی، مجھے رہائش دی اور مجھے ٹھکانہ دیا، حضرت شریح نے سوال کیا کہ کیا اس نے اس کی شادی کرائی اور رہائش دی۔ لوگوں نے تصدیق کی تو قاضی شریح نے فرمایا کہ دو عادل گواہ یہ گواہی دیں کہ اس نے تجھے اپنے زندگی میں خود پر ترجیح دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21324]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21324، ترقيم محمد عوامة 20493)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21324 in Urdu