مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. من كره العينة
جن حضرات کے نزدیک بیع عینہ ناجائز ہے یعنی ایسی بیع جس میں ایک آدمی دوسرے کو معلوم مدت کے ادھار اور معلوم ثمن کے عوض ایک چیز بیچے پھر بیچنے والا خود نقد قیمت جو پہلے سے کم ہو ادا کر کے وہ چیز اس سے خرید لے
ترقیم عوامۃ: 20524 ترقیم الشثری: -- 21357
٢١٣٥٧ - حدثنا حفص عن اشعث عن الحكم عن مسروق قال: العينة حرام.
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ عینہ حرام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21357]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21357، ترقيم محمد عوامة 20524)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21357 in Urdu