مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. من كره العينة
جن حضرات کے نزدیک بیع عینہ ناجائز ہے یعنی ایسی بیع جس میں ایک آدمی دوسرے کو معلوم مدت کے ادھار اور معلوم ثمن کے عوض ایک چیز بیچے پھر بیچنے والا خود نقد قیمت جو پہلے سے کم ہو ادا کر کے وہ چیز اس سے خرید لے
ترقیم عوامۃ: 20525 ترقیم الشثری: -- 21358
٢١٣٥٨ - حدثنا معتمر بن سليمان عن ابيه عن إياس بن معاوية انه كان (١) يرى (التورق) (٢) -يعني: العينة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ع، ك]: زيادة (لا)، وانظر: أخبار القضاة ١/ ٣٧٢، وحاشية سنن أبي داود ٩/ ٢٤٩.
(٢) في [هـ]: (النوق)، وفي [س]: (التودق)، وفي [ع]: (التورك).
حضرت ایاس بن معاویہ بیع تورق کے قائل تھے۔ (تورق ایسی بیع ہے جس میں ایک ادھار پر کوئی چیز خریدے پھر کوئی تیسرا آدمی اس چیز کو کم قیمت پر نقد خریدے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21358]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21358، ترقيم محمد عوامة 20525)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21358 in Urdu