🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. من كره العينة
جن حضرات کے نزدیک بیع عینہ ناجائز ہے یعنی ایسی بیع جس میں ایک آدمی دوسرے کو معلوم مدت کے ادھار اور معلوم ثمن کے عوض ایک چیز بیچے پھر بیچنے والا خود نقد قیمت جو پہلے سے کم ہو ادا کر کے وہ چیز اس سے خرید لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20529 ترقیم الشثری: -- 21362
٢١٣٦٢ - حدثنا وكيع عن الربيع عن الحسن وابن سيرين انهما كرها (العينة) (١) وما (ادخل) (٢) الناس فيه (منها) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (المعينة)، وفي [س]: (العنية).
(٢) في [هـ، س]: (دخل).
(٣) في [أ، ب، س، ط]: (بينهما)، وفي [ز]: (بينها).

حضرت حسن اور ابن سیرین نے عینہ کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21362]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21362، ترقيم محمد عوامة 20529)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21362 in Urdu