مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. من كره العينة
جن حضرات کے نزدیک بیع عینہ ناجائز ہے یعنی ایسی بیع جس میں ایک آدمی دوسرے کو معلوم مدت کے ادھار اور معلوم ثمن کے عوض ایک چیز بیچے پھر بیچنے والا خود نقد قیمت جو پہلے سے کم ہو ادا کر کے وہ چیز اس سے خرید لے
ترقیم عوامۃ: 20530 ترقیم الشثری: -- 21363
٢١٣٦٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن ابي إسحاق قال: سمعت مسروقا كره العينة و (الحريرة) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الحرير)، وفي [س]: (العنيتة)، وفي [هـ]: (الجريرة).
حضرت مسروق نے عینہ اور ریشم کی بیع کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21363]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21363، ترقيم محمد عوامة 20530)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21363 in Urdu