مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. الرجل (يكري) الدابة (فيجاوز بها)
ایک آدمی کرائے پر کوئی سواری لے پھر طے شدہ مقام سے آگے لے جائے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20532 ترقیم الشثری: -- 21365
٢١٣٦٥ - حدثنا حفص بن غياث عن الحسن بن (عبيد الله) (١) قال: سالت إبراهيم عن رجل تكارى دابة فجاوز بها. قال: هو ضامن، ولا كراء عليه فيما (خالف) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ط، ك]: (خلف).
حضرت حسن بن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے سوال کیا کہ اگر ایک آدمی کوئی سواری کرائے پر لے اور مقررہ مقام سے آگے لے جائے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ ضامن ہوگا اور مخالفتِ معاملہ کی صورت میں اس پر کرایہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21365]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21365، ترقيم محمد عوامة 20532)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21365 in Urdu