مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. الرجل (يكري) الدابة (فيجاوز بها)
ایک آدمی کرائے پر کوئی سواری لے پھر طے شدہ مقام سے آگے لے جائے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20531 ترقیم الشثری: -- 21364
٢١٣٦٤ - حدثنا هشيم عن ابي حمزة عمران بن ابي عطاء قال: شهدت شريحا واختصم إليه رجلان (اكترى) (١) احدهما من الآخر دابة إلى مكان معلوم فجاوز، (فضمنه) (٢) شريح.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط]: (اكرى).
(٢) في [أ، ب، س، هـ]: (وضمنه).
حضرت ابو عطاء فرماتے ہیں کہ میں قاضی شریح کے پاس حاضر تھا، ان کے پاس دو آدمی مقدمہ کے کر آئے کہ ایک آدمی نے دوسرے سے ایک سواری پر ایک خاص مقام تک کے لیے لی تھی، وہ اس سے آگے لے گیا، حضرت شریح نے سواری کے مالک کو ضمان دلوایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21364]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21364، ترقيم محمد عوامة 20531)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21364 in Urdu