🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. من كره شراء المصاحف
جن حضرات کے نزدیک مصاحف کی خرید و فروخت مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20580 ترقیم الشثری: -- 21418
٢١٤١٨ - حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن سعيد عن ابي معشر عن إبراهيم [قال: (للحس الدبر) (١) احب إلي من بيع المصاحف، وكان يكره ان ياخذ على عرضها اجرا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (لحس الدبر)، وفي [أ، ب]: (للحسن الدين)، والمراد لسعة النحل.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ شہد کی مکھیوں کا مجھے ڈسنا مجھے مصاحف بیچنے سے زیادہ محبوب ہے۔ حضرت ابراہیم مصاحف کی اجرت کو مکروہ قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21418]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21418، ترقيم محمد عوامة 20580)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21418 in Urdu