مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. من كره شراء المصاحف
جن حضرات کے نزدیک مصاحف کی خرید و فروخت مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 20581 ترقیم الشثری: -- 21419
٢١٤١٩ - حدثنا ابو بكر بن (عياش) (١) عن مغيرة عن إبراهيم انه كره بيع المصاحف] (٢) (و) (٣) قال: هي لمن يقرا من اهل البيت، وكره الكتاب فيها بالاجرة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (عباس).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [ع].
(٣) سقط من: [س].
حضرت ابراہیم نے مصاحف کی بیع کو مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ وہ مصاحف گھر والوں میں سے جو چاہے پڑھ لے اور اجرت کے بدلے انہیں لکھنا مکرو ہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21419]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21419، ترقيم محمد عوامة 20581)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21419 in Urdu