مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. من كره شراء المصاحف
جن حضرات کے نزدیک مصاحف کی خرید و فروخت مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 20587 ترقیم الشثری: -- 21425
٢١٤٢٥ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) سفيان عن ابي حصين عن ابي الضحى قال: سالت شريحا ومسروقا وعبد الله بن يزيد عن بيع المصاحف (فقالوا) (٢) : لا (ناخذ) (٣) بكتاب الله ثمنا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ثنا).
(٢) في [أ، ب]: (قال)، وفي [س، ط]: (فقال).
(٣) في [أ، ب]: (يأخذ)، وفي [س، ط]: (تأخذ).
حضرت ابو ضحٰی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح، حضرت مسروق اور حضرت عبدا للہ بن یزید سے مصاحف کی بیع کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اللہ کی کتاب کی قیمت نہ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21425]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21425، ترقيم محمد عوامة 20587)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21425 in Urdu