مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. من كره شراء المصاحف
جن حضرات کے نزدیک مصاحف کی خرید و فروخت مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 20588 ترقیم الشثری: -- 21426
٢١٤٢٦ - حدثنا ابن فضيل عن الاعمش عن إبراهيم قال: قلت لعلقمة ابيع مصحفا؟ قال: لا.
حضرت ابراہیم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علقمہ سے پوچھا کہ کیا میں مصحف بیچ سکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا: نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21426]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21426، ترقيم محمد عوامة 20588)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21426 in Urdu