مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
30. في الشراء إلى العطاء والحصاد من (كرهه)
جن حضرات کے نزدیک کھیتی کے کٹنے اور سالانہ وظیفہ ملنے کی مالیت کی بدلے بیع کرنا مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 20621 ترقیم الشثری: -- 21459
٢١٤٥٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (بكير) (١) عن سعيد بن جبير قال: لا (تبع) (٢) إلى الحصاد، (و) (٣) لا إلى (الجداد) (٤) ، ولا إلى (الدراس) (٥) ، ولكن (سم) (٦) شهرا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط]: (بكر).
(٢) في [ب]: (يبع).
(٣) سقط من [س، ط، هـ].
(٤) في [ب]: (الجذاذ)، وفي [س]: (الجدار).
(٥) في [أ، ب، س، ط]: (الدياس).
(٦) في [أ، ب]: (سمي).
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ کھیتی کے کٹنے کے لیے، کھجوروں کے اترنے تک کے لیے اور سالانہ وظیفے تک لیے بیع نہ کرو بلکہ مہینہ مقرر کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21459]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21459، ترقيم محمد عوامة 20621)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21459 in Urdu