مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
30. في الشراء إلى العطاء والحصاد من (كرهه)
جن حضرات کے نزدیک کھیتی کے کٹنے اور سالانہ وظیفہ ملنے کی مالیت کی بدلے بیع کرنا مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 20622 ترقیم الشثری: -- 21460
٢١٤٦٠ - حدثنا محمد بن ابي عدي عن ابن عون قال: سئل محمد عن (البيع) (١) إلى العطاء فقال: (ما) (٢) (ادري) (٣) ما هو؟.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (المبيع).
(٢) في [س، هـ]: (لا).
(٣) في [ط]: (درى).
حضرت محمد سے سالانہ وظیفے تک کے لیے بیع کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نہیں جانتا کہ یہ کیا چیز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21460]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21460، ترقيم محمد عوامة 20622)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21460 in Urdu