🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. في الشراء إلى العطاء والحصاد من (كرهه)
جن حضرات کے نزدیک کھیتی کے کٹنے اور سالانہ وظیفہ ملنے کی مالیت کی بدلے بیع کرنا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20625 ترقیم الشثری: -- 21463
٢١٤٦٣ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) (ضابئ) (٢) بن عمرو قال: سالت سالما عن السلف إلى إدراك الثمرة فقال: لا، إلا إلى اجل معلوم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٢) وفي [هـ، ع]: (صابى)، وفي [أ، ب]: (صالى).

حضرت ضابی بن عمرو کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم سے پھلوں کے پک جانے تک کے لیے بیع کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ درست نہیں۔ معلوم مدت تک کے لیے بیع کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21463]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21463، ترقيم محمد عوامة 20625)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21463 in Urdu