🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. في الشراء إلى العطاء والحصاد من (كرهه)
جن حضرات کے نزدیک کھیتی کے کٹنے اور سالانہ وظیفہ ملنے کی مالیت کی بدلے بیع کرنا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20626 ترقیم الشثری: -- 21464
٢١٤٦٤ - حدثنا ابن فضيل عن (بكير) (١) بن عتيق قال: قلت لسعيد بن جبير اشتري إلى الحصاد وإلى (الدراس) (٢) قال: (اشتر) (٣) كيلا معلوما إلى اجل معلوم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، س]: (بكر).
(٢) في [هـ، س]: (الدياس).
(٣) في [أ، ب، ك]: زيادة (ى)، وفي [ز]: (ساشترى).

حضرت بکیر بن عتیق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے سوال کیا کہ کیا میں کھیتی کے کٹنے یا پھلوں کے اترنے تک کے لیے بیع کرسکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا: نہیں معلوم پیمانے اور معلوم مدت تک کے لیے بیع کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21464]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21464، ترقيم محمد عوامة 20626)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21464 in Urdu