🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. في
اگر راہن اور مرتہن میں اختلاف ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20666 ترقیم الشثری: -- 21506
٢١٥٠٦ - حدثنا حفص بن غياث عن عبد الملك عن عطاء قال: إذا اختلف الراهن والمرتهن فقال هذا: (عشرة، وقال هذا) (١) : عشرون، فالقول قول الراهن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر راہن اور مرتہن کا اختلاف ہوجائے، ایک دس کہے اور دوسرا بیس تو راہن کا قول معتبر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21506]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21506، ترقيم محمد عوامة 20666)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21506 in Urdu