🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. في
اگر راہن اور مرتہن میں اختلاف ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20669 ترقیم الشثری: -- 21509
٢١٥٠٩ - حدثنا زيد بن الحباب عن حماد بن سلمة عن (إياس) (١) بن معاوية قال: إذا اختلف الراهن والمرتهن فالقول قول المرتهن [إلا ان تقوم عليه البينة، وكل من كان في يده شيء فالقول فيه قوله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عباس).
حضرت ایاس بن معاویہ فرماتے ہیں کہ اختلاف کی صورت میں مرتہن کا قول معتبر ہوگا، البتہ اگر اس کے خلاف دلیل قائم ہوجائے تو پھر ا س کا قول معتبر نہیں ہوگا، اور ہر وہ شخص جس کے قبضہ میں چیز ہو اس کا قول معتبر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21509]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21509، ترقيم محمد عوامة 20669)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21509 in Urdu